
عالیہ بھٹ کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول
بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Alia Bhatt (@aliaabhatt) انسٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ عالیہ کو مختلف لباس میں فوٹو شوت کرواتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں سال 14







