
سارہ علی خان کی ورزش کرنے کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا
بالی وڈ کی اداکارہ سارہ علی خان کی ورزش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ فلم “کیدرناتھ” سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سارہ علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں انہیں ایریل یوگا کی مہارتوں سے لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔ View this post on Instagram A post shared by Varinder Chawla (@varindertchawla) وریندر چاولہ کی







