Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہیری

ہیری کو ایشیا کے سفر پر اپنی اہلیہ کی کمی محسوس ہونے لگی

پرنس ہیری ایشیا کے سفر کے دوران اپنی اہلیہ میگھن مارکل کے ساتھ میں نہ ہونے کی کمی محسوس کرنے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیوک آف سسیکس نے گزشتہ ہفتے سنگاپور میں اپنے قریبی دوست ناچو فگیراس کے ساتھ ایک خیراتی پولو میچ میں شرکت کی اور اس تقریب کے دوران انہوں نے اپنی اہلیہ کی کمی کو شدت سے محسوس بھی کیا۔ مسٹر

Loading...