Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ رانی

اداکارہ رانی مکھرجی نے کروایا سیاہ ساڑھی میں دلکش فوٹو شوٹ

بالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی ایک تازہ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیاہ رنگ کی ساڑھی میں دلکش پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔  رانی مکھرجی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی اداکارہ کی تعریف کے لیے متعدد کمنٹس بھی کیے جا

Loading...