
دیپیکا پڈوکون کی تصاویر نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی
بالی وڈ کی نامور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ دپیکا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سفید لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by दीपिका पादुकोण (@deepikapadukone) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا







