Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ ہالی وڈ ڈیبیو میں متاثر کرنے میں ناکام

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ہالی ود فلم ہارٹ آف اسٹونمیں ‘فلاپ’ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ عالیہ اپنے مداحوں کو اس فلم کے زریعے متاثر کرنے میں بپری طرح ناکام رہیں۔ عالیہ بھٹ نے اپنے ہالی وڈ کی پہلی فلم ہارٹ آف اسٹون میں مایوس کیا۔ عالیہ بھٹ نے اپنے ہالی ووڈ میں ڈیبیو گیل گیڈوٹ کے ہارٹ آف سٹون سے کیا

Loading...
Exit mobile version