شاہ رخ خان کا کالج کے زمانے میں لکھا گیا خط وائرل
بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان کا کالج کے زمانے میں لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ خط بالی ووڈ کنگ خان نے کالج کے زمانے میں لکھا تھا۔ شاہ رخ خان نے اپنی خوبصورت ہینڈ رائٹنگ میں سوانح عمری پر مضمون تحریر کیا ہے۔ مضمون میں کنگ خان نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے
