
پرینیتی چوپڑا کی ممبئی واپس آنے کی ویڈیو وائرل
بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی شادی کے دو ہفتے بعد ممبئی واپس آگئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو سیاہ لباس سمیت ماتھے پر سندور اور ہاتھوں میں گلابی چوڑیاں پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) پاپرازی نے اداکارہ کے مببئی ایئرپورٹ سے باہر آتے ہی ان سے







