
اداکارہ کریتی فلم گنپتھ کی تشہیر میں مصروف
بالی وڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین ان دنوں اپنی فلم گنپتھ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ فلم گنپتھ کی پروموشن کے دوران کریتی کو ڈینم لباس میں دیکھا گیا جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Kriti (@kritisanon) اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر پر مداحوں کی جانب سے متعدد تعریفی کمنٹس کیے جا







