
تارا ستاریہ نے سیاہ لباس پہن کر فینز کی توجہ حاصل کر لی
بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی اداکارہ تارا ستاریہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ کی وائرل ہونے والی تصاویرمیں انہیں شولڈر لیس لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تارا ستاریہ 19 نومبر 1995ء کو ایک زرتشتی پارسی خاندان میں پیدا ہوئی، اداکارہ کی ایک







