
اداکارہ ریکھا آج اپنی 69 ویں سالگرہ منا رہی ہیں
بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ ریکھا آج 69 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ قاتل نگاہوں اور گندمی رنگت والی بالی وڈ کی ساحرہ ریکھا نے دس اکتوبر 1954 کو مدراس کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ گیارہ سال کی عمر میں تیلگو فلم میں اداکاری سے کرئیر شروع کیا، 1969 میں ہندی فلم ‘دو شکاری’ کی ہیروئن کے روپ میں جلوہ گر ہوئیں اور جلد ہی فلمی







