Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وانی کپور نے سرخ لہنگا پہن کر مداحوں کو دیوانہ کر دیا

بالی وڈ اداکارہ اور ماڈل وانی کپور کا پارٹی لُک ان کے مداحوں کو بھا گیا۔  انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اداکارہ وانی کی کچھ تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Vaani Kapoor (@_vaanikapoor_)   View this post on Instagram   A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Loading...
Exit mobile version