عالیہ بھٹ کی کرن اور اداکار رنویر سنگھ کے ہمراہ تصویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ عالی بھٹ نے اپنی نئی فلم کے ہیرو رنویر سنگھ کے ہمراہ تصویر شئیر کر دی۔ اداکارہ عالیہ بھٹ کی جانب سے پوست کی جانے والی تصویر میں ان کے ساتھ کرن جوہر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ مسکراتی ہوئے چہروں کے ساتھ پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن بھی اداکارہ نے دلچسپ دی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر صارفین کی
