نورا فتیحی کا اداکارہ جیکولین کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر
بالی وڈ کی ڈانسر اداکارہ نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے خلاف دہلی کی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس معاملے کا تعلق 200 کروڑ کی بھتہ خوری کے اس کیس سے ہے جس کے مرکزی ملزم سکیش چندرشیکھر ہیں۔ نورا فتیحی نے اپنی دائر کردہ درخواست میں کہا ہے کہ یہ واضح ہونا شروع ہو گیا ہے
