Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گیل گیڈوٹ اور عالیہ بھٹ کی ‘ہارٹ آف اسٹون کب ریلیز ہوگی؟

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی پہلی ہالی وڈ فلم ‘ہارٹ آف اسٹون’ کی ریلیز ڈیٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم ‘ہارٹ آف اسٹون’ 11 اگست کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔ 17 جون کو ‘ہارٹ آف اسٹون’ کا ٹریلر ریلیز ہوچکا ہے، گیل گیڈوٹ نے فلم کیلئے کئی اسٹنٹس بھی کیے ہیں۔   View this

Loading...
Exit mobile version