نورا فتیحی تیلگو فلم میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار
بالی وڈ ڈانسر نورا فتیحی کو ورون تیج کی بلا عنوان فلم ‘VT14’ میں خصوصی کردار کی پیشکش کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نورا کو اپنا کردار پسند آیا ہے اور انہوں نے اس فلم کے ذریعے تیلگو میں ڈیبیو کرنے کی حامی بھر دی۔ بالی وڈ کی اس اداکارہ کی عمر 31 سال ہے اور وہ 6 فروری 1992 کو کناڈا میں
