
شہناز گل نے مختلف کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی
بالی وڈ اداکارہ شہناز گل نے مختلف کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں شہناز گل نے مختلف کردار ادا کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی اداکاری کو مزید اچھا کرنا چاہتی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill) اداکارہ نے کہا کہ میری ہدایت کاروں سے گزارش ہے کہ







