Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلم مشن رانی

فلم مشن رانی گنج نے ریلیز کے دوسرے روز 4.6 کروڑ کا بزنس کر لیا

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم مشن رانی گنج  نے ریلیز کے دوسرے روز 4.6 کروڑ کا بزنس کر لیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق فلم مشن رانی گنج کے ریلیز کے افتتاحی روز صرف 6000 ٹکٹ فروخت ہوئے تھے جو اکشے کی دیگر فلموں کے مقابلے میں بہت کم ہیں۔  فلم مشن رانی گنج کے بزنس کے حوالے سے بات کی جائے تو بھارت میں اس نے

Loading...