Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری کتنے برس کی ہوگئیں؟

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اپنی 53ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ گوری خان کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں اداکار شاہ رخ خان کی بیوی ہونے کے علاوہ وہ ایک مشہور فلم پروڈیوسر اور ایک انٹیریئر ڈیزائنر بھی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Gauri Khan (@gaurikhan) حال ہی میں گوری خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ

Loading...