Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کبیر سنگھ

فلم کبیر سنگھ کے حوالے سے شاہد کپور کا اہم انکشاف

بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی فلم کبیر سنگھ کے حوالے سے کچھ اہم انکشافات کر دیے۔ اداکار شاہد کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے میرا راجپوت کے کہنے پر فلم کبیر سنگھ میں کام کرنے کے لیے ہاں کہا تھا۔ شاہد کپور نے بتایا کہ وہ کبھی بھی اس فلم میں کام کرنے کی خواہش نہیں رکھتے تھے۔ تاہم ان کی اہلیہ

Loading...