Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ن لیگ

ن لیگ کے الیکشن کیمپ کے قریب دستی بم حملہ

حب میں ن لیگ کے الیکشن کیمپ کے قریب دستی بم حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق حب میں ن لیگ کے الیکشن کیمپ کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دستی بم نہ پھٹ سکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کر لیا گیا۔

Loading...