Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
باجوڑ

باجوڑ میں فائرنگ، آزاد امیدوار ریحان زیب جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں فائرنگ سے آزاد امیدوار ریحان زیب جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی سیاسی شخصیت ریحان زیب خان فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ باجوڑ پولیس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 8 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 22 سے آزاد امیدوار ریحان زیب خان الیکشن مہم کے سلسلے میں صدیق آباد پھاٹک پر موجود تھے۔

Loading...