
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ نے پی ٹی آئی کے انسداد کرپشن کے دعووں کا پول کھول دیا
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) نے تازہ ترین رپورٹ نے پی ٹی آئی کے انسداد کرپشن کے دعووں کا پول کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت (2018-22) حالیہ ادوار کی کرپٹ ترین حکومت تھی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی اس رپورٹ نے پی ٹی آئی کے کرپشن سے پاک پاکستان کے دعوے کو بے نقاب کر دیا







