Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شمشاد اختر

ایف بی آر اصلاحات سے معاشی نظام کو دستاویزی شکل دینے میں مدد ملے گی، شمشاد اختر

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ایف بی آر اصلاحات سے معاشی نظام کو دستاویزی شکل دینے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق شمشاد اختر نے ایف بی آر کی تنظیم نو کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کرنے جا رہے ہیں، کابینہ نے آج ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری دیدی، ایف بی

Loading...