Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیر منصوبہ بندی

نگران وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس منعقد، چار آر ایف ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیا گیا

نگران وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں چار آر ایف ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس میں سیلاب سے متعلق منصوبوں پر عملدرآمد کے لئے فور آر ایف ڈیش بورڈ کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ پالیسی اینڈ اسٹریٹیجی کمیٹی/اوور سائیٹ بورڈ برائے پوسٹ فلڈ ریسیلینٹ اجلاس ریکوری، بحالی، تعمیر

Loading...