
بیجنگ میں نئے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے چینی صدر کو اسناد سفارت پیش کر دیں
بیجنگ میں نئے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے چینی صدر کو اسناد سفارت پیش کر دیں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں شاندار تقریب کے دوران چینی صدر شہ چن پنگ کو اسناد سفارت پیش کیں۔ اسناد پیش کرنے کے بعد سفیر پاکستان اور چینی صدر کی مختصر ملاقات بھی ہوئی جس کے دوران چینی صدر نے







