Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بولان حملہ

بولان حملہ؛ 3 حملہ آوروں سمیت 9 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے اب تک بولان حملے میں ملوث 3 حملہ آوروں سمیت 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ شب دہشتگردوں نے خود کش بمباروں کے ہمراہ مچھ اور کولپور میں حملہ کیا، اب تک 3 حملہ آوروں سمیت 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔ آئی ایس پی آر کے

Loading...