Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

بیلٹ پیپرز کی چھپائی، الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کل الیکشن کمیشن آفس میں منعقد ہو گا جس میں تینوں قومی پرنٹنگ پریس کے ایم ڈیز بھی طلب کیے گئے ہیں۔ انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی طباعت تقریباً مکمل کی جا چکی ہے، کچھ حلقوں میں دوبارہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کرنی پڑ رہی ہے، اس مرحلے پر درکار خصوصی سیکیورٹی

Loading...