Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا اہم جنرل باڈی اجلاس طلب

پاکستان تحریک انصاف نے اہم جنرل باڈی اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا جنرل باڈی اجلاس کل مؤرخہ 31 جنوری کو بیک وقت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں منعقد کیا جائے گا جس میں انٹرا پارٹی الیکشنز کے انعقاد سمیت کئی اہم تنظیمی معاملات زیرِ غور آئیں گے۔ ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین جنرل باڈی اجلاس

Loading...