
آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے جاری کردہ رپورٹ میں رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار میں سست روی کی پیشگوئی کر دی۔ آئی ایم ایف کے مطابق اس سال پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 2 فیصد رہنے کا امکان ہے، حکومت نے رواں مالی







