
سبی میں جناح روڈ پر دھماکہ، 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی
سبی میں جناح روڈ پر بم دھماکہ ہونے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سبی میں جناح روڈ پر سیاسی جماعت کی ریلی میں اچانک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہم موٹرسائیکل میں نصب تھا جو







