Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قومی اقتصادی کونسل

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ترقیاتی بجٹ 25-2024 کا جائزہ

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ترقیاتی بجٹ 25-2024 کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں 80 فیصد تک مکمل منصوبوں کے لیے ترجیحی بنیادوں پر فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں نئے ترقیاتی منصوبوں کے لیے صرف 10 فیصد فنڈز، آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں صوبوں

Loading...