Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیب

نیب نے کاروباری طبقے کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

نیشنل اکاؤنٹبلیٹی بیورو (نیب) نے سرکاری ملازمین و کاروباری طبقے کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ نئےطریقہ کار کا مقصد گمنام فرضی شکایات کی حوصلہ شکنی ہے، شکایات سے نمٹنے میں شفافیت اور کارکردگی کو یقینی بنانا ہے، نیب گمنام فرضی شکایات پر کارروائی شروع نہیں کرے گا، تمام

Loading...