
اگر ’بلا‘ ہوتا تو ’شیر‘ بلے کا مقابلہ کرتا، شہباز شریف
سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر ’بلا‘ ہوتا تو ’شیر‘ بلے کا مقابلہ کرتا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کی کارروائی براہ راست نشر ہوئی وہاں ثبوت دیتے، پی ٹی آئی وکلا عدالت میں ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرتے، بلا چھینا گیا ہے تو ان سے پوچھیں انٹرا پارٹی







