Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مشیر برائے ہوا بازی ایئر مارشل (ر) فرحت حسین خان کی عراقی سفیر حامد عباس لفتا سے ملاقات

وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی ایئر مارشل (ر) فرحت حسین خان نے آج اسلام آباد میں عراق کے سفارت خانے میں عراق کے سفیر محترم حامد عباس لفتا سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق فریقین نے عاشورہ اور اربعین کے دوران زائرین کے لیے ویزا فیس کی معافی سمیت باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مشیر نے باہمی بات چیت کے ذریعے محرم

Loading...
Exit mobile version