بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا غیر شرعی نکاح کیس، آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ کے سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کی جس کے دوران بشریٰ بی بی آج بھی پیش نہ ہوئیں- بشریٰ
