Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریٹرننگ افسر کے دفتر پر دھاوا؛ 100 سے زائد افراد کے خلاف دہشتگردی سمیت تین مقدمات درج

رحیم یار خان میں پی ٹی آئی امیدوار کا حامی وکلاء اور مشتعل ہجوم سمیت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر ہلہ بولنے میں ملوث 100 سے زائد افراد کے خلاف دہشتگردی سمیت تین مقدمات درج کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان میں پی ٹی آئی امیدوار کا حامی وکلاء اور مشتعل ہجوم سمیت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے دفترہلہ بولنے، ریٹرنگ افسران اور انتخابی عملے کو یرغمال

Loading...
Exit mobile version