Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی: بیرون ملک سے آنے والے 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی میں بیرون ملک سے آنے والے 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے اپنے جاری کردہ پیغام میں بتایا کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 6 مزید مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ادارے نے کہا کہ 50 سالہ مینگورہ سوات کا رہائشی جدہ سے کراچی پہنچا

Loading...
Exit mobile version