Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان نیوی یمن یا حوثیوں کیخلاف کسی اتحاد میں شامل نہیں ہو گی

پاک بحریہ یمن یا حوثیوں کیخلاف کسی اتحاد میں شامل نہیں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کے جہازوں کی تعیناتی پر سوشل میڈیا پر من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈا جاری ہے۔ یمن میں حوثیوں کے خلاف امریکی اتحادی حملوں کا پاکستان نیوی کے جہازوں کی تعیناتی سے کوئی تعلق نہیں، سوشل میڈیا پر پاکستان نیوی کے جہازوں کی تعیناتی کو ٹاسک فورس

Loading...
Exit mobile version