پی ٹی آئی کے متعدد عہدے داران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد عہدے داران نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر سکھر بیرسٹر ارسلان شیخ اور سابق رکن قومی اسمبلی نعمان شیخ نے پریس کانفرنس کی جس میں دونوں رہنماؤں نے بتایا کہ پی ٹی آئی سکھر ڈویژن کے قائم مقام صدر منور چوہان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں
