Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلز پارٹی نے این اے 127 لاہور کے صوبائی حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

پیپلز پارٹی نے این اے 127 لاہور کے صوبائی حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی حلقے این اے 127 لاہور کے صوبائی حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان ہو گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے این اے 127 کے صوبائی پینل میں پی پی 157 سے عدنان گورسی اور پی پی

Loading...
Exit mobile version