
این اے 48؛ آزاد امیدوار راجہ خرم کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوار راجہ خرم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق رکن قومی اسمبلی نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔ مسلم لیگ ن نے آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تھی اور این اے 48 سے اپنا







