
پیپلز پارٹی کے کچھ سینئر رہنماؤں کی (ن) لیگ سے اتحاد کی مخالفت
پیپلز پارٹی کے کچھ سینئر رہنماؤں نے مسلم لیگ ن سے اتحاد کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی میں ن لیگ سے اتحاد کے معاملے پر واضح تقسیم دیکھی جا رہی ہے۔ پی پی ارکان نے ن لیگ سے مرکز اور پنجاب میں اتحاد نہ کرنے کی تجویز کی ہے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق ماضی میں ن لیگ سے اتحاد کا تجربہ خوشگوار نہیں







