سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں