ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم؛ خطے کے دفاع و سلامتی کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر کیا ہے