کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27ویں برسی؛ مسلح افواج کا شاندار خراجِ عقیدت ‘کرنل شیرخان شہید کی قربانی عزت، بہادری کی ایسی میراث ہے جو ہمیشہ زندہ رہے گی’