ایف بی آر نے ایکسپورٹرز کے لیے عائد سپر ٹیکس ختم کردیا نئی ترامیم کے تحت ٹیکس دہندگان کو مخصوص آڈیٹر کی تعیناتی پر اعتراض کا حق بھی حاصل ہوگا