امریکا نے ایران کی 27 فضائی کمپنیوں سمیت 36 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، امریکی صدر