آئی جی پنجاب نے کرپشن میں ملوٹ 210 افسران و اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا عہدوں سے ہٹائے جانے والوں میں کانسٹیبل سے انسپکٹر رینک تک کے افسران و اہلکار شامل ہیں