نیو دہلی، طلبہ ہاسٹل اچانک منہدم، 7 طلبا ہلاک، درجنوں کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ریسکیو اہلکار متعدد افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کرچکے ہیں